27 فروری ، 2014
لاہور…پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کردی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے عمرہ ٹکٹوں میں 7ہزار روپے فی کس کمی کی۔کمی کے بعد پی آئی اے کا نیا عمرہ کرایہ 63ہزار روپے ہوگیا۔