پاکستان
28 فروری ، 2014

پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور… پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ پشاورمیں جاری دہشت گردی کی لہر کے بعد شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ پولیس کو قبائلی علاقوں سے ملحقہ بندوبستی علاقوں میں گشت بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ داخلی و خارجی راستوں پر قائم ناکوں پر تلاشی کا عمل بھی سخت کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :