02 مارچ ، 2014
کراچی …کراچی میں رینجر اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نمازجنازہ میں ذیشان کے رشتہ داروں اوراہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ذیشان کو 2 روز قبل رینجرزاہلکار نے اس وقت فائرنگ کر کے ہلاک کردیا تھا جب وہ ناگن چورنگی پر اپنی بیوی سے مبینہ طور پر جھگڑا کررہا تھا۔