کھیل
03 مارچ ، 2014

ایشیا کپ: آج افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

ایشیا کپ: آج افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

ڈھاکا…ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ سری لنکن ٹیم ایونٹ میں دو میچز جیت چکی ہے۔ افغانستان کی ٹیم سری لنکا کیلئے کڑا امتحان ثابت ہوسکتی ہے۔

مزید خبریں :