05 مارچ ، 2014
لندن…برطانیہ کے راچڈیل سے رکن پارلیمنٹ نے کشمیرکے معاملے پرنیاشوشہ چھوڑدیا، سائمن ڈینس زوک کہتے ہیں برطانیہ میں آبادکمیونٹی کوپاکستان یابھارت نہیں کشمیری باشندوں کے طورپررجسٹرڈکیاجائے، ان کے اس متنازعہ بیان پر برطانیہ میں کشمیری کمیونٹی نے شدید ردعمل ظاہر کیاہے۔