پاکستان
12 مارچ ، 2014

گوجرانوالہ: 12 افراد کے 20 قاتلوں کو 12، 12 مرتبہ سزائے موت کا حکم

گوجرانوالہ: 12 افراد کے 20 قاتلوں کو 12، 12 مرتبہ سزائے موت کا حکم

گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 2سال پہلے پیپلی والا میں خواتین سمیت 12 افراد کے قتل میں ملوث 20مجرموں کو 12، 12مرتبہ سزائے موت کا حکم سنادیا۔ مجرمان نے 29دسمبر 2011ء کو زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے 4خواتین اور 7بچوں سمیت 12افراد کو قتل کردیا تھا۔

مزید خبریں :