انٹرٹینمنٹ
14 مارچ ، 2014

”بشرمومن“ کیلئے کچھ گھنٹوں کا اور انتظار،آج رات 8بجے سے صر ف جیو پر

”بشرمومن“ کیلئے کچھ گھنٹوں کا اور انتظار،آج رات 8بجے سے صر ف جیو پر

کراچی… میگا ڈرامہ ”بشر مومن“ کیلئے بس کچھ گھنٹوں کا انتظار ہے، رات آٹھ بجے سے جیو پر دیکھیے نیا شاہ کار،ٹی وی کی مہنگی ترین ڈراموں میں شمار ”بشر مومن“ نے لانچ سے پہلے مقبولیت کے تمام ریکار ڈ پارکرلیے۔میگا بجٹ اور سپر اسٹار کاسٹ، ٹی وی کی تاریخ کی مہنگی ترین ڈرامہ سیرئیلز میں شمار ”بشرمومن“ نے آن لائین مقبولیت میں بھی کر لئے ہیں اہم ریکارڈ پار۔نشریات سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر ایک لاکھ سے زائد لائیکس حاصل کرنے والی جیو اور اے اینڈ بی کی اس میعاری پیشکش ”بشر مومن“ کا موضوع روایتی اور کہانی جانی پہچانی ہے۔ علی رضا اسامہ کی ہدایت کاری میں بننے والے ٹی وی ڈرامے کی روایتی انداز اور اسلوب سے ہٹ کر اس میگا بجٹ میعاری پروڈکشن کی نمایاں کاسٹ میں فیصل قریشی کے علاوہ سمیع خان، اشنہ شاہ اور یاسر مظہر بھی شامل ہیں۔ تخلیق اور پروڈکشن کے حوالے سے ملکی ڈرامے کی اس بڑی اور اہم پروڈکشن کو ناظرین آج سے دیکھ سکتے ہر جمعے کی رات 8بجے صر ف جیو پر۔

مزید خبریں :