15 مارچ ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکا ہوا ہے ۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 7 میں اتوار بازار کے قریب دھماکا ہوگیا تاہم دھماکے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔