پاکستان
16 مارچ ، 2014

لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اورپرتشددواقعات پرالطاف حسین کااظہارافسوس

لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اورپرتشددواقعات پرالطاف حسین کااظہارافسوس

لندن…لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اورپرتشددواقعات پراظہار افسوس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مقدس اوراق کی بے حرمتی کرنے والے شخص کوگرفتارکیاجائے۔ ہندو برادری کی املاک پر حملے اسلامی تعلیمات کے سراسر خلاف ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ مندراوراملاک پرحملوں میں ملوث عناصرکے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے۔ایم کیو ایم کے قائد نے مزید کہا کہ ہندووبرادری کی جان ومال اورعبادت گاہوں کاتحفظ کیاجائے۔

مزید خبریں :