19 مارچ ، 2014
اسلام آباد…اوگرا کرپشن کیس کے ملزم توقیر صادق کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ٹرائل کورٹ نے12مارچ کو 10،10 لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکوں پر توقیر صادق کی رہائی کا حکم سنایا تھا۔