انٹرٹینمنٹ
19 مارچ ، 2014

ڈراموں کے بعد پیش خدمت ہیں ترکی کے ملبوسات

ڈراموں کے بعد پیش خدمت ہیں ترکی کے ملبوسات

کراچی…ڈراموں کے بعد ترکی کے ملبوسات کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیاہے۔کراچی میں ترکی کے فیشن وئیر پر مبنی رنگارنگا رنگ شو ہوا، جہاں خواتین ماڈلز نے ریمپ پر ترکی ملبوسات میں جلوے بکھیرے۔ شائقین فیشن نے ماڈلز کو بھرپور داد پیش کی۔کراچی کے فیشن کے دلدادہ افراد نے ترکی کے ملبوسات کو بے حد سراہا۔

مزید خبریں :