پاکستان
05 اپریل ، 2012

میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس، سابق ڈی جی آئی ایس آئی پیش

میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس، سابق ڈی جی آئی ایس آئی پیش

اسلام آباد… میموکمیشن کا اجلاس جسٹس فائزعیسی کی زیرصدارت اسلام آباد میں جاری ہے اور پہلی بار سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ احمد شجاع پاشا کمیشن کے سامنے موجودہیں۔ کشمیری رہنماء یاسین ملک اپنے بیان پر جرح کا سامنا کرنے کیلئے کمیشن میں حاضر ہیں ، کمیشن میں آج منصوراعجاز کے وکیل اکرم شیخ اور حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری بھی موجود ہیں جبکہ سابق سفیر حسین حقانی طبی وجوہات کی بنا پر پیش ہونے سے معذرت کر چکے ہیں۔

مزید خبریں :