کھیل
20 مارچ ، 2014

ٹی 20 ورلڈ کپ:افغانستان کی نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

ٹی 20 ورلڈ کپ:افغانستان کی نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

چٹاگانگ…ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ کے کوالیفائنگ میچ میں افغانستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیپال نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ افغانستان نے چار تبدیلیاں کی ہیں۔دوسرے میچ میں میزبان بنگلا دیشی ٹیم کا ٹکراؤ ہانگ کانگ سے ہوگا ،اس میچ میں کامیابی ہوم ٹیم کو سپر ٹین مرحلے میں پہنچا دے گی۔

مزید خبریں :