کھیل
20 مارچ ، 2014

ٹی 20 کے بارے میں پیش گوئی نہیں کی جاسکتی،گنگولی

ٹی 20 کے بارے میں پیش گوئی نہیں کی جاسکتی،گنگولی

ڈھاکا…سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ ٹی 20 کے بارے میں پیش گوئی نہیں کی جاسکتی، جو ٹیم پورے 40 اوورز اچھا کھیلے گی وہی جیتے گی۔ جیو کے نمائندے سہیل عمران سے گفتگو کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ بھی اچھی ہے لیکن بالنگ زیادہ اچھی ہے جبکہ بھارت کی بیٹنگ لائن بہت مضبوط ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ میں بہت زیادہ پریشر ہوتا ہے جو ٹیم پورے 40 اوور اچھا کھیلئے وہی میچ میں فاتح ہوگی۔

مزید خبریں :