پاکستان
05 اپریل ، 2012

پشاور میں گرمی کی شدت میں اضافہ

پشاور… پشاور میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گاپشاور سے میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔کم سے کم درجہ حرارت 16 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد رہا۔محکمہ موسمایت کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت صوبے کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔

مزید خبریں :