پاکستان
24 مارچ ، 2014

بنوں میں کار پر فائرنگ،3 افراد ہلاک

بنوں میں کار پر فائرنگ،3 افراد ہلاک

بنوں…بنوں میں کار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے کے علاقے نظام بازار میں پہلے سے گھات لگائے ملزمان نے چلتی کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین افراد ہلاک ہوگئے، لاشیں بنوں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردی گئیں۔ فوری طور پر مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔

مزید خبریں :