کھیل
27 مارچ ، 2014

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

ڈھاکا… ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ ہالینڈ کی ٹیم جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی ٹیم سری لنکا کے مدمقابل ہوگی۔ ہالینڈ اور جنوبی افریقا کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے جبکہ انگلینڈ اور سری لنکا کا میچ شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں :