کھیل
27 مارچ ، 2014

سری نواسن بھارتی بورڈ کی صدارت چھوڑنے پررضامند

سری نواسن بھارتی بورڈ کی صدارت چھوڑنے پررضامند

ممبئی…سری نواسن بھارتی بورڈ کی صدارت چھوڑنے پررضامندی ظاہر کر دی ہے ،جبکہ سپریم کورٹ نے سنیل گاواسکرکوکرکٹ بورڈ کاسربراہ بنانے،راجستھان رائلز اورچنئی سپرکنگزکومعطل کرنے کی تجویزدی ہے،اس سے قبل بھارتی سپریم کورٹ کے حکم پر سری نواسن نے سخت موقف اختیار کرتے ہو ئے عہدے سے ہٹنے سے انکار کر دیا تھا۔

مزید خبریں :