پاکستان
27 مارچ ، 2014

رحیم یارخان میں کار نہرمیں گرگئی، 4 بچے جاں بحق

رحیم یارخان میں کار نہرمیں گرگئی، 4 بچے جاں بحق

رحیم یارخان…رحیم یارخان میں کار نہر میں گر نے سے 4بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے فتح پور میں ایک کار نہر میں گر گئی گئی جس کے نتیجے میں 4بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بچی اور خاتون سمیت 3افراد کو نکال لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :