پاکستان
27 مارچ ، 2014

کالعدم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط ملاہے،بلاول بھٹوزرداری

کالعدم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط ملاہے،بلاول بھٹوزرداری

کراچی…پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست ِ اعلیٰ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط ملاہے،مجھ پرحملہ ہوا تو ذمے دار حکومتِ پنجاب ہوگی۔بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ شریف برادران وزیراعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف لشکر جھنگوی کو تحفظ فراہم کررہے ہیں اور کارروائی سے گریز کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :