28 مارچ ، 2014
لاہور…آئی جی پنجاب نے بلاول بھٹو زرداری کے چیف آف اسٹاف حشام شیخ کوٹیلی فون کیا ہے۔ انہوں نے لشکرجھنگوی کے خط سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کاپیغام پہنچایا۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ لشکرجھنگوی کے خط کی مزیدتحقیقات کررہے ہیں۔