پاکستان
28 مارچ ، 2014

خضدار: فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج

خضدار: فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج

خضدار…خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت کے خلاف شہریوں کا کوئٹہ کراچی شاہراہ پر صبح 9 بجے سے احتجاج جاری ہے۔احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہوگیا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :