28 مارچ ، 2014
لاس اینجلس…فلم دا امیزنگ اسپائیڈمین ٹو کے ویڈیو گیم کے ٹریلر جاری کردیے گئے ہیں۔ مارول کومکس کے مشہور سوپر ہیرو کے گرد گھومتی فلم دا امیزنگ اسپائیڈمین کے سیکوئیل پر مبنی ہے۔فلم 17اپریل کو ریلیز ہوگی جبکہ ایکشن سے بھرپور اس کا ویڈیو گیم 29اپریل کو منظر عام پر آئے گا۔