پاکستان
30 مارچ ، 2014

بنوں میں پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کا کارکن ہلاک

بنوں میں پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کا کارکن ہلاک

بنوں…بنوں میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کا کارکن ہلاک ہوگیا جبکہ پولیس نے خودکش جیکٹ سمیت اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ڈی پی او حاجی محمد اقبال کے مطابق بنوں میں ایک پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کا کارکن مارا گیا ہے،ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزم سے 5 ہینڈ گرنیڈ، کلاشنکوف اور خودکش جیکٹ بھی برآمد ہوئی ہے۔

مزید خبریں :