پاکستان
31 مارچ ، 2014

پٹرول سستا ہونے کی بعد کرایوں میں کمی ہونی چاہیے،وزیراعظم

پٹرول سستا ہونے کی بعد کرایوں میں کمی ہونی چاہیے،وزیراعظم

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا ہے کہ پٹرول سستا ہونے کی بعد کرایوں میں کمی ہونی چاہیے۔ وزیر اعظم نے اپنے خط میں مزید لکھا ہے کہ سستی ٹرانسپورٹ ہونے سے روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمت بھی کم ہونی چاہیے۔

مزید خبریں :