کھیل
01 اپریل ، 2014

ورلڈٹی 20:ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈٹی 20:ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکا…بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی ٹیم میں کامران اکمل(وکٹ کیپر)، احمد شہزاد، محمد حفیظ(کپتان)، عمر اکمل، شعیب ملک، صہیب مقصود، شاہد آفریدی، سہیل تنویر، عمرگل، ذوالفقار بابر اور سعید اجمل شامل ہیں جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم میں ڈیوین اسمتھ، کرس گیل، مارلن سیموئلز،لینڈل سیمنس، ڈیوین براوو، دنیش رام دین(وکٹ کیپر)، ڈیرن سیمی(کپتان)،اینڈرے رسل، سنیل نرائن، سیموئل بدری اور کرشمر سنتوکی پر مشتمل ہے ۔

مزید خبریں :