02 اپریل ، 2014
کراچی…سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن فلائی اوور کی تعمیر کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع جا ری کرتے ہو ئے وفاق،سندھ حکومت اور دیگر فریقین سے 10 اپریل تک جواب طلب کرلیا ہے۔