پاکستان
02 اپریل ، 2014

وزارت داخلہ نے مشرف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مستردکردی

وزارت داخلہ نے مشرف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مستردکردی

اسلام آباد…وزارت داخلہ نے پرویزمشرف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مستردکردی ہیپرویزمشرف کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے سیکریٹری داخلہ کو درخواست دی تھی۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے وزارت داخلہ نے پرویزمشرف کی درخواست پرباضابطہ طورپرجوابی خط لکھ دیا ہے جس میں ای سی ایل سے نام نکالنے کی در خواست کو مسترد کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :