03 اپریل ، 2014
میرپور، ڈھاکا…بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکن اسکواڈ میں کوشال پریرا، تلکارتنے دلشان، مہیلا جے وردھنے، کمار سنگاکارا(وکٹ کیپر)، اینجیلو میتھیوز، لہیرو تھری مانے، سیکوگے پراسانا، نوان کلاسیکارا، سچیترا سینانائیکے، رنگنا ہیرات اور لاستھ ملنگا(کپتان) شامل ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ڈیوائن اسمتھ، کرس گیل، مارلن سیموئل، لینڈل سیمنس، ڈیوائن براوو، دنیش رامدین(وکٹ کیپر)، ڈیرین سیمی(کپتان)، اینڈرے رسل، سنیل نرائن، سیموئل بدری اور کرشمر سنتوکی پر مشتمل ہے۔