03 اپریل ، 2014
کراچی…نارتھ کراچی میں ایک گھر پردستی بم سے حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق نارتھ کراچی کے سیکٹر الیون بی میں ایک گھر پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا ۔ دستی بم حملے کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔