پاکستان
04 اپریل ، 2014

حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کی آج وزیرداخلہ سے ملاقات ملتوی

حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کی آج وزیرداخلہ سے ملاقات ملتوی

اسلام آباد…حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کی آج وزیرداخلہ سے ہونے والی ملاقات ملتوی کردی گئی۔ مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ چودھری نثار سے ملاقات کل ہوگی۔مولانا یوسف شاہ نے بتایا کہ حکومتی اور طالبان کمیٹی کی وزیرداخلہ سے ہونے والی ملاقات ملتوی کردی گئی ہے،آج حکومتی کمیٹی سے مذاکرات نہیں ہوں گے،آج کی ملاقات طے شدہ تھی جواب کل ہوگی۔حکومت اور طالبان کمیٹی کے درمیان آج سہ پہر چار بجے ملاقات ہونا تھی۔

مزید خبریں :