پاکستان
04 اپریل ، 2014

پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب میں کارکنوں کی ہنگامہ آرائی

پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب میں کارکنوں کی ہنگامہ آرائی

پشاور…پشاورمیں پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب میں کارکنوں نے ہنگامہ آرائی کی۔پارٹی رہنما اعظم آفریدی اور طاہر عباس کی تقریب میں آمد پر کارکنوں نے نعرے بازی کی۔ ہلڑ بازی کے دوران ہاتھا پائی ہوئی۔ سینئر رہنماوٴں نے مداخلت کرکے بیچ بچاوٴ کرایا۔

مزید خبریں :