پاکستان
11 اپریل ، 2014

کراچی: منگھوپیر میں مسلح افراد نے ایک شخص کے ناک،کان کاٹ دیے

کراچی: منگھوپیر میں مسلح افراد نے ایک شخص کے ناک،کان کاٹ دیے

کراچی…کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر گھر میں موجود شخص کے ناک اور کان کاٹ دیے۔ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان نے گھر کے دیگر افراد میں شامل خواتین اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ واقعے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

مزید خبریں :