پاکستان
11 اپریل ، 2014

سانگھڑ: حوالات سے قتل کا ملزم فرار،5 پولیس اہلکاروں

سانگھڑ: حوالات سے قتل کا ملزم فرار،5 پولیس اہلکاروں

سانگھڑ…سانگھڑمیں ہپھنگو تھانے کی حوالات سے قتل کا ملزم فرار ہوگیا۔ ایس ایس پی فروغ علی کے مطابق فرائض میں غفلت برتنے پر 5 پولیس اہلکاروں کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :