پاکستان
14 اپریل ، 2014

کالعدم تحریک طالبان کے دو گروپوں میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کالعدم تحریک طالبان کے دو گروپوں میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

پشاور…کالعدم تحریک طالبان کے دو گروپوں میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے،ترجمان حکیم اللہ گروپ حاجی داوٴد کا کہنا ہے کہ خان سید سجناں جنوبی وزیرستان کی امارات پر قبضہ چاہتے ہیں لیکن ان کے قبضے کے اقدام سے اختلاف ہے۔حاجی داوٴد کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملا فضل اللہ پراعتماد ہے، جنوبی وزیرستان کا متفقہ امیر طے کریں تو قبول ہوگا۔

مزید خبریں :