انٹرٹینمنٹ
15 اپریل ، 2014

ہالی ووڈ مووی ہرکولیس کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی ووڈ مووی ہرکولیس کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا

لاس اینجلس …معروف ریسلر راک کی فلم ہرکولیس کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ایکشن اور تھرل سے بھر پور فلم ہرکولیس میں معروف ریسلر راک یعنی ڈیوائن جانسنعظیم یونانی ہیرو ہر کولیس کے روپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے ۔یونانی دور کی عکاسی کرتی اس فلم کے نئے ٹریلر میں ایک لیجنڈ اور ہیرو بننے سے پہلے کے ہر کولیس کو دکھایا گیا ہے۔گیارہ کروڑ ڈالر کی لاگت سے بننے والی یہ فلم 25 جولائی کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید خبریں :