کھیل
16 اپریل ، 2014

مونٹی کارلو ٹینس:جوکووچ کی پیش قدمی جاری ،ڈیوڈ فیرر بھی جیت گئے

مونٹی کارلو ٹینس:جوکووچ کی پیش قدمی جاری ،ڈیوڈ فیرر بھی جیت گئے

مونٹی کارلو…مونٹی کارلو ٹینس میں سربیا کے نوواک جوکووچ کی پیش قدمی جاری ہے ،ڈیوڈ فریئر نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔ایونٹ کے دوسرے راوٴنڈ میں جوکووچ نے البرٹ مونٹانیس کے خلاف باآسانی کامیابی حاصل کی۔ جوکووچ نے پہلا سیٹ چھ ایک کے اسکور سے جیتا، دوسرے میں تو جوکووچ نے حریف کو ایک گیم بھی نہیں جیتنے دیا۔ایک اور میچ میں اسپین کے ڈیوڈ فیرر نے فرانس کے جیریمی چارڈی کو چھ تین اور چھ صفر سے ہر ادیا۔

مزید خبریں :