16 اپریل ، 2014
کراچی…پیپلزپارٹی نے سینیٹرفیصل رضاعابدی سے استعفیٰ طلب کر لیاہے،پیپلز پارٹی کے جاری اعلامیہ کے مطابقفیصل رضاعابدی سے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی طلب کیاگیا ہے، استعفیٰپارٹی کے سیکریٹری جنرل راجاپرویزاشرف نے طلب کیا ہے،اعلامیہ کے مطابق یہ اقدام پارٹی قیادت کی ہدایت پر کیاگیا، سینیٹر فیصل رضاعابدی نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی تھی۔