پاکستان
16 اپریل ، 2014

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی طبیعت اچانک خراب

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی طبیعت اچانک خراب

گلگت…وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی ہے ،ذرائع کے مطابق انہیں فوری طور پر وزیراعلیٰ ہاوٴس منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم وزیراعلیٰ ہاوٴس پہنچ گئی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

مزید خبریں :