پاکستان
16 اپریل ، 2014

پشاوردستی بم حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

پشاوردستی بم حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

پشاور…پشاور کے علاقے گلبہار میں دستی بم حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیاگیاہے، دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق صبح سویرے گلبہار نمبر 4 میں انور صافی نامی شخص کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، جس سے ایک شخص زخمی ہوا اور گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔ واقعہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ گلبہار میں درج کرلیاگیا ہے۔

مزید خبریں :