پاکستان
21 اپریل ، 2014

چیئرمین سینیٹ نے مصطفی کمال کاسینیٹ رکنیت سے استعفیٰ منظورکرلیا

چیئرمین سینیٹ نے مصطفی کمال کاسینیٹ رکنیت سے استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد…چیئرمین سینیٹ نے مصطفی کمال کاسینیٹ رکنیت سے استعفیٰ منظورکرلیا،ذرائع کے مطابق مصطفی کمال کااستعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کراگیا تھا۔مصطفی کمال کچھ عرصے سے پارٹی میں غیر فعال تھے۔

مزید خبریں :