23 اپریل ، 2014
اسلام آباد…وزارت دفاع کی درخواست پرپیمرامیں اجلاس ہواہے ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیمرا کی 3رکنی کمیٹی کے 2ارکان پرویزراٹھور،اسرارعباسی شریک ہوئے۔اجلاس میں لیگل ڈپارٹمنٹ کے حکام انے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں وزارت دفاع کی جانب سے جیونیوزکیخلاف درخواست کاجائزہ لیاگیا۔