26 اپریل ، 2014
کراچی… پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے جیو کے سینیئر اینکر پر سن حامد میر سے ٹیلی فون پر گفت گو کرکے ان سے ان کی خیریت دریافت کی۔اس موقع پر رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ حق اورسچ کی لڑائی میں ہر پاکستانی حامد میر کے ساتھ کھڑا ہے۔