دنیا
30 اپریل ، 2014

پاک افغان سرحد کے قریب نیٹو اور افغان فورسز کی کارروائی 60 شدت پسند ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب نیٹو اور افغان فورسز کی کارروائی 60 شدت پسند ہلاک

کابل…پاک افغان سرحد کے قریب نیٹو اور افغان فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 60 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ، افغان انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ پکتیکا، میں حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 3سو سے زائد شدت پسندوں نے فورسز کے اڈے پر حملے کی کوشش کی تھی، جس کے بعد جنوب مشرقی علاقے میں مشترکہ کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران 60 شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔

مزید خبریں :