پاکستان
03 مئی ، 2014

چوہدری حماد ایڈوکیٹ کی ٹارگٹ کلنگ ، وکلا نے عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا

چوہدری حماد ایڈوکیٹ کی ٹارگٹ کلنگ ، وکلا نے عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا

کراچی…کراچی میں چوہدری حماد ادریس ایڈوکیٹ اور ان کے ڈرائیور کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سٹی کورٹ میں وکلا نے عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا،واقعے کیخلاف سٹی کورٹ میں وکلا نے احتجاج کیا،کراچی بار ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ چوہدری حماد ادریس ایڈوکیٹ کے قاتلوں کوگرفتار کیا جائے،وکلا کے بائیکاٹ کے باعث عدالتی امور متاثر ہوئے اور قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کو پریشانی کا سامنا پڑا۔

مزید خبریں :