دلچسپ و عجیب
09 اپریل ، 2012

سلوواکیہ : ایسٹر کے موقع پر13پاوٴنڈ وزنی بچے کی پیدائش

سلوواکیہ : ایسٹر کے موقع پر13پاوٴنڈ وزنی بچے کی پیدائش

براٹس لاوا… یورپی ملک سلوواکیا میں ایک خاندان کے لیے ایسٹر کی خوشیاں دگنی ہوگئیں۔تیرہ پاوٴنڈ کے بچے کی پیدائش نے فیملی کو خوش کرنے کے ساتھ ساتھ حیران بھی کردیا۔سلو واکیا میں ایک خاندان میں ننھے مہمان کا اضافہ ہوا ہے۔اس بچے کو دیکھ کر لوگ خوش ہونے کے ساتھ ساتھ حیران بھی ہوئے کیونکہ اس بچے کا وزن عام بچے کے وزن سے دگنا ہے۔تیرہ پاوٴنڈ سے زیادہ وزن کے اس بچے کا نام متواکو رکھا گیا ہے۔

مزید خبریں :