پاکستان
21 مئی ، 2014

پیمر اکے تین ارکان نے کل تماشا لگایا،اسے فیصلہ نہیں کہہ سکتے ،رانا ثناء

پیمر اکے تین ارکان نے کل تماشا لگایا،اسے فیصلہ نہیں کہہ سکتے ،رانا ثناء

لاہور…وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیمر اکے تین ارکان نے کل تماشا لگایا،اسے فیصلہ نہیں کہہ سکتے ۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے پہلے میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پیمر اکے قواعد وضوابط موجودہ صورت حال سے نمٹنے کے قابل نہیں۔ وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ پیمر اکے تین ارکان نے کل جو تماشا لگایا،اسے فیصلہ نہیں کہا جاسکتا۔

مزید خبریں :