21 مئی ، 2014
اسلام آباد…ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن شیرافگن نے کہا ہے کہ حلقہ این اے68سرگودھامیں دھاندلی نہیں ہوئی،ٹائپسٹ کی غلطی کی وجہ سے ووٹوں کااندراج زیادہ ہوا۔ ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن شیرافگن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید بتایا کہ ٹاپئنگ کی غلطی کی وجہ سے ایک ہندسہ زیادہ لکھاگیا۔