10 اپریل ، 2012
اسلام آباد…وزیرخارجہ حناربانی کھر کا کہنا ہے کہ وہ صدر زرداری کے دورہ بھارت کی حامی تھی، انہوں نے صدر کے دورہ بھارت کی مخالفت نہیں کی،انہوں نیکہا کہپارلیمنٹ بااختیارہے اوریہاں اکثریتی فیصلوں کوتسلیم کیاجاتاہے، نہ دنیاپرجہادمسلط کرناچاہتے ہیں اورنہ تنہاہوناچاہتے ہیں،ان کا کہنا تھاکہ اپنے مفادات پرسمجھوتانہیں کریں گے۔حنا ربانی کھر نے مولانا فضل الرحمان پر نیٹو سپلائی بحالی کے حوالے سے اختیار کئے جانے والے موقف کو تنقید کا بھی نشانہ بنایا۔