پاکستان
26 مئی ، 2014

شب معراج:کل سندھ کے سرکاری و نجی اسکول بندرہینگے،انٹرمیڈیٹ کا پرچہ ہوگا

شب معراج:کل سندھ کے سرکاری و نجی اسکول بندرہینگے،انٹرمیڈیٹ کا پرچہ ہوگا

کراچی…محکمہ تعلیم نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ کل شب معراج کے موقع پر سندھ بھرکے سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔ دوسری جانب انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات کا کہنا ہے کہ کل انٹرمیڈیٹ کا ہونے والا پرچہ اپنے مقررہ وقت پر ہوگا۔

مزید خبریں :